امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کی بم دھماکہ شدید مذمت

parachinar-Kurram-blastdeathtoll-24_5-7-2013_99918_l

امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کرم ایجنسی میں جمعیت علمائ اسلام (ف) کے جلسہ میں ہونےو الے بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں بم دھماکوں اور دہشت گردی کے ذریعہ ملک میں

فتنہ و فساد برپا اور افراتفری پھیلانا چاہتی ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوںنے بم دھماکہ میں جے یو آئی (ف) کے کارکنان کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا اور کہا کہ اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔بے گناہ اور معصوم افراد کو دہشت گردی و تخریب کاری کا نشانہ بنا کر پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔حافظ محمد سعید نے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے ورثائ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں پوری قوم ان کے ساتھ ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s