حافظ محمد سعید نے محمود الرشید سےان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیاہے

mehmood

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنمامیاں محمود الرشید کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے جواں سال بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔ اس موقع پر جماعةالدعوة سیاسی امور کے کوآرڈینیٹر حافظ خالد ولید بھی موجود تھے۔ حافظ محمد سعید نے میاں محمود الرشید کے بیٹے کی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s